تازہ ترین
-
ایکس کی بندش کے خلاف دائر درخواستیں سماعت کے لیے مقرر
عدالت نے چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی سے کیس کے سلسلے میں تفصیلی جواب طلب کر رکھا ہے
-
پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ دینے کا معاملہ؛ اہم کیس سماعت کے لیے مقرر
لاہور ہائی کورٹ میں 7 اپریل کو اہم کیس کی سماعت ہوگی
-
پاکستان اقوام متحدہ کے کمیشن برائے منشیات کا رکن منتخب
کمیشن کا رکن منتخب ہونا پاکستان پر اعتماد اور بھروسے کو ظاہر کرتا ہے
-
تعطیلات کے بعد عدالتوں کا روسٹر جاری، اسلام آباد ہائیکورٹ کے بینچز تشکیل
رجسٹرار آفس نے ججز کا ڈیوٹی روسٹر قائم مقام چیف جسٹس کی منظوری سے جاری کردیا
-
جاویریہ سعود نے سلمیٰ ظفر کیس پر خاموشی توڑ دی
عدالت جانا ایک مشکل کام ہوتا ہے، جویریہ سعود
-
مسلم مخالف وقف ترمیمی بل کے خلاف مسلمانوں کا مختلف شہروں میں احتجاج
بھارتی صدر کی منظوری کے بعد متنازع بل قانون بن جائے گا
-
پی ایس ایل کی مارکیٹنگ ٹیم نے حسن علی کو "لیفٹ آرم بالر" بناڈالا
شائقین کرکٹ جوش بڑھانے کی تیاری میں مارکیٹنگ ٹیم کی غلطی سوشل میڈیا پر وائرل
-
بجلی ٹیرف ریلیف 3 ماہ کیلیے، لائف لائن صارفین کو فائدہ نہیں ہوگا، مشیر خزانہ پختونخوا
حکومت کا پیش کردہ عارضی پیکیج دراصل پی ٹی آئی حکومت کے سرمائی پیکیج کی نقل ہے، مزمل اسلم
-
امام انجری کا شکار؛ فیلڈر کی تھرو اوپنر کے منہ پر جالگی، ویڈیو وائرل
تیسرے ون ڈے امام الحق ریٹائر ہرڈ ہوگئے
-
سلمان خان کے ٹرینر نے اداکار کی فٹنس اور ڈائٹ کا راز بتا دیا
اداکار ایک سخت ورک آؤٹ روٹین پر عمل پیرا ہیں جس میں چھ دن ورزش شامل ہے
-
پی ایس ایل10؛ "میچ آفیشل ٹیکنالوجی" کیا امپائرز کو فائدہ ہوگا؟
ٹیکنالوجی کی مدد سے نوبال، ڈی آر ایس، امپائرز کی لائیو کمیونیکیشن اور ری پلے کی سہولت ملے گی
-
روس کا یوکرینی صدر کے آبائی علاقے پر میزائل حملہ، 19 افراد ہلاک 50 سے زائد زخمی
حملے میں مبینہ طور پر 85 فوجی اہلکار و افسران ہلاک اور 20 گاڑیاں تباہ ہوئیں، روسی وزارت دفاع کا دعویٰ
-
پاکستان میں روزانہ کی بنیاد پر اوسطاً دہشتگردی کے 2 حملے اور 5 شہید ہو رہے ہیں، شہباز رانا
ایکسپریس نیوز کے پروگرام دی ریویو میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ یہ ایک بڑا ہی ہائی نمبر ہے
-
100 سے زائد فلموں میں کام کرنیوالے سینیئر بھارتی اداکار انتقال کر گئے
روی کمار نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز 1967 میں کیا لیکن انہیں شہرت ملیالم فلم "امّاں" سے ملی
-
پشاور میں تھانہ انقلاب پر دہشت گردوں کا حملہ، تھانے کے شیشے ٹوٹ گئے
پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے تھانے پر اندھا دھند فائرنگ کی اور ایک دستی بم بھی پھینکا
-
تیسرا ون ڈے: پاکستان کی نیوزی لینڈ کیخلاف 4 وکٹیں گرگئیں
بارش کے باعث میچ کی دونوں اننگز کو 42، 42 اوورز تک محدود کردیا گیا ہے
-
صدر ٹرمپ نے ایران کو براہِ راست مذاکرات کی پیشکش کر دی
صدر ٹرمپ نے امکان ظاہر کیا کہ ایران براہِ راست بات چیت پر آمادہ ہوجائے گا
-
5.17 ارب ڈالر کی ایکسپورٹ سے چینی، چاول اور گوشت مہنگا
ایکسپورٹ سے زرمبادلہ تو حاصل ہوا مگر منفی پہلو یہ کہ ان غذاؤں کی قیمت مقامی مارکیٹ میں بڑھ گئی
-
غزہ میں صورتحال بے قابو؛ صحافی، ڈاکٹر اور حماس کمانڈر سمیت 30 شہید
15 طبی اور ایمرجنسی اہلکاروں کا قتل مشتبہ جنگی جرم ہے جو غزہ جنگ کے تاریک ترین لمحات میں سے ایک ہے
-
گاجر کی بانسری، شاہی دھن – برطانوی بادشاہ چارلس نے سب کو حیران کر دیا
بادشاہ چارلس نے گاجر سے بنی بانسری پر "ٹوئینکل ٹوئینکل لٹل اسٹار" بجائی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
-
وقت
وقت پر بات کرتے ہیں تو Sacrobosco اور البیرونی کا نام روشن ستارے کی طرح سامنے آ جاتا ہے
-
عیدالفطر اورگردشی زرکی رفتار
بازاروں، مارکیٹوں، شاپنگ پلازوں اور دیگرکاروباری مراکز میں عید کی خریداری کے سلسلے میں بے پناہ رش دیکھا گیا
-
چھ نسلوں سے جاری مزاحمت (قسط دہم)
قرطاسِ ابیض میں کہا گیا کہ لامحدود نقل مکانی کی صورت میں باہمی نفرتوں میں اضافہ لازمی ہے
-
طلبہ کے لیے اضافی مارکس اور معیارِ تعلیم
حکومت تعلیم کو سیاست کی نذر کرتے ہوئے طلبہ کو بھکاری بنانے پر تلی ہوئی ہے
-
گل بدن ، بل بدن اور فل بدن
لیلیٰ میں لیلیٰ ایسی ہوں لیلیٰ ہر کوئی چاہے مجھ سے ملنا اکیلا
-
سستی بجلی ، ویلڈن شہباز شریف
شہباز شریف نے صرف سیاسی حریفوں کے ہی نہیں بلکہ سیاسی حلیفوں کے سیاسی تجزئیے بھی غلط ثابت کر دیے ہیں
-
سستی بجلی، معیشت کا استحکام
بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی سے معاشی سرگرمیوں میں تیزی آئے گی
-
ٹرمپ نے قومی سلامتی ایجنسی کا ڈائریکٹر برطرف کردیا
این ایس سی کے عملے کے 10 ارکان کو 4 سینئر ڈائریکٹرز سمیت برطرف کردیا گیا تاہم وجوہات نہیں بتائی گئیں، رپورٹ
-
غلام فرید صابری کی 31 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے
صابری برادران نے نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا کے بیشتر ممالک میں اپنی آواز کا جادو جگایا
-
لاہور: لیہ پولیس کی بڑی کارروائی، غیر ملکی نان کسٹم سگریٹ کی اسمگلنگ ناکام بنا دی
پولیس نے چار ملزمان کو گرفتار کر کے 20800 ڈبی غیر ملکی پلاٹینیم سگریٹس کی برآمد کرلیں
-
ٹرمپ نے ٹک ٹاک غیرچینی خریدار کو فروخت کرنے کیلئے ڈیڈلائن دے دی
امریکی صدر نے کہا کہ ہم چین کے ساتھ بہتر انداز میں کام کرنا چاہتے ہیں اور ٹک ٹاک کا معاملہ حل کرنے کے لیے پرعزم ہیں
-
کراچی: سائن بورڈ گرنے سے ایک موٹر سائیکل سوار جاں بحق، ایک زخمی
جاں بحق ہونے والے کی شناخت 30 سالہ عبداللہ جبکہ شدید زخمی ہونے والی کی شناخت 55 سالہ عامر آفریدی کے نام سے ہوئی
-
پہلی انڈر 23 اسکواش چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب آج ہوگی
60 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم کی چیمپئن شپ کا آغاز اتوار سے ہوگا
-
لاہور: سگی بہن کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار
ملزم نے لڑائی جھگڑے کے دوران بہن مقدس کو گولی ماری، پولیس
-
راجا رفعت مختار ڈی جی ایف آئی اے تعینات
پولیس سروس کے افسر وقار الدین سید کو ڈی جی نیشنل سائبر کرائم ایجنسی تعینات کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
شوہر کی کس بات پر حبا بخاری لائیو شو میں آبدیدہ ہوگئیں
شوہر آریز احمد کے اعتراف پر حبا بخاری خوشی اور حیرانی کی ملی جلی کیفیت میں مبتلا ہوگئیں
-
کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، دو دہشت گرد ہلاک
ضلع بلیدہ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کی گئی، آئی ایس پی آر
-
ٹرمپ کا ٹیرف عائد کرنے کا فیصلہ؛ زکربرگ، مسک اور بیزوس کو کتنا نقصان ہوا؟
امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے جمعرات کو نافذ کیے جانے والے ٹیرف کے بعد سے امریکی مارکیٹ کو تنزلی کا سامنا ہے
-
چین نے گھبراہٹ میں بڑی غلطی کردی جسے وہ برداشت نہیں کرسکیں گے؛ ٹرمپ
چین نے بھی امریکا پر جوابی 34 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا اعلان کردیا
-
پی ٹی آئی میں اختلافات سنگین ہوگئے، اسد قیصر اور وزیراعلیٰ گنڈاپور آمنے سامنے
ہم وزیرِ اعلیٰ کے بیان کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتے ہیں، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا ایکس پر بیان
-
خیبرپختونخوا میں گیس پلاسٹک شاپرز میں جمع کرنے کا معاملہ، کریک ڈاؤن کی ہدایت
شاپنگ بیگز میں سوئی گیس بھرنے پر پابندی عائد کی گئی ہے اور باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے، صوبائی وزیرقانون
-
بین الاقوامی سازش اور ہماری غلطیوں کی وجہ سے دہشت گردی عروج پر ہے، بلاول
قیدی نمبر 804 کو سیاست کرنے کا حق ہے مگر وہ دہشت گردی کے خلاف اپنا حق ادا کرے، گڑھی خدابخش میں جلسہ عام سے خطاب
-
رجنی کانت کی ’قُلی‘ کون سے خاص دن ریلیز ہوگی! فلم میں عامر خان کی بھی انٹری
سپر اسٹار رجنی کانت کو فلم انڈسٹری میں 50 سال مکمل ہوگئے
-
بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ سے متعلق اہم خبر!
جسپریت بمراہ بی سی سی آئی کی میڈیکل ٹیم کی تصدیق کے بعد ممبئی انڈینز کا حصہ بن سکیں گے
-
بلوچستان کی صورتحال پر سینئرسیاستدانوں کی بااختیار کمیٹی بنائی جائے، سپریم کورٹ بار
کمیٹی بامقصد مکالمہ شروع کرے تاکہ مسائل مذاکرات کے ذریعے حل کیے جاسکیں قبل اس کے کہ بہت دیر ہوجائے، صدر سپریم کورٹ بار
-
بیرسٹر گوہر کی علی امین سے ملاقات، پارٹی رہنماؤں کے خلاف بیان نہ دینے کی درخواست
بیرسٹر گوہر نے تیمور جھگڑا کو امریکا میں ٹیلی فونک کال کی، لندن میں موجود اسد قیصر سے بھی بات کی، ذرائع
-
بلوچستان میں انتشار پھیلانے والے عناصر کو معافی نہیں دی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس
بلوچستان میں ملکی اورغیرملکی عناصر کااصل چہرہ، گٹھ جوڑ، انتشارپھیلانے اور پروان چڑھانے کی کوششیں بے نقاب ہو چکی ہیں
-
امریکا جانا اب آسان ہوگیا ؟ ٹرمپ نے ’گولڈ کارڈ‘ ویزا متعارف کرا دیا
گولڈ کارڈ ویزا پر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر بھی ہوگی
-
اپوزیشن کسی احتجاجی تحریک کا حصہ نہیں بن رہی ہے، شاہد خاقان عباسی
افغانستان کے ساتھ بات چیت خیبرپختونخوا حکومت کا اختیار نہیں بلکہ یہ ریاستی سطح کا معاملہ ہے، سابق وزیراعظم
-
سلمان خان کا جادو چل گیا؟ فلم ’سکندر‘ بزنس کے لحاظ سے پانچویں نمبر پر آگئی
فلم سکندر نے تامل ہٹ ’’ڈریگن‘‘ کو پیچھے چھوڑ دیا