سال 2025 کا پہلا سورج گرہن آج ہوگاکیا پاکستان میں دیکھا جا سکےگا ؟

سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1 بج کر 51 منٹ پر ہوگا، سورج گرہن کا اختتام شام 5 بج کر 44 منٹ پر ہوگا۔


ویب ڈیسک March 29, 2025

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ سال 2025 کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا،  سورج گرہن  پاکستان میں دکھائی نہیں آئے گا۔

رپورٹ کے مطابق سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1 بج کر 51 منٹ پر ہوگا، سورج گرہن کا اختتام شام 5 بج کر 44 منٹ پر ہوگا.

یورپ، ویسٹ افریقہ، نارتھ امریکا اور اٹلانٹک میں سورج گرہن دیکھا جاسکے گا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں