تازہ ترین
-
چیٹ جی پی ٹی نے سیکیورٹی خطرات کو جنم دینا شروع کر دیا
بھارتی صارفین نے چیٹ جی پی ٹی کے استعمال سے جعلی آدھار کارڈ بنائے
-
وزیراعظم نے بجلی کی قیمتیں کم کر کے ایم کیو ایم کا دیرینہ مطالبہ پورا کیا، خالد مقبول صدیقی
عام پاکستانیوں کی خوشحالی سے ہی ملک کی خوشحالی منسلک ہے، اس سے مہنگائی میں کمی ہوگی، سربراہ ایم کیو ایم پاکستان
-
عیدالفطر گزرتے ہی گوشت کی قیمت میں بے پناہ اضافہ
گراں فروش کسی رعایت کے مستحق نہیں، ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا
-
اوکاڑہ: مہندی کے فنکشن کے لیے آنے والی اسٹیج ڈانسر جنسی زیادتی کے بعد قتل
خاتون کو فائرنگ کر کے قتل کرنے کے بعد رات گئے نامعلوم ملزمان لاش کو قریبی کھیتوں میں پھینک کر فرار ہوئے۔
-
سونے کی قیمت میں ساڑھے 5 ہزار روپے کی بڑی کمی
فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 20 ہزار روپے پر پہنچ گئی
-
اسپیکر کے پی اسمبلی بابرسواتی کے خلاف تحقیقات میں پیش رفت
کرپشن ثابت ہونے پر پارٹی اسپیکر کو عہدہ چھوڑنے کا کہے گی ورنہ عدم اعتماد کی تحریک لائی جاسکتی ہے، ذرائع
-
فیصل آباد: 8 افراد کی 15 سالہ گھریلو ملازمہ کے ساتھ 5 دن تک مبینہ اجتماعی جنسی زیادتی
ملک پورہ محلہ میں 8 افراد نے 15 سالہ ملازمہ کو پانچ دن تک مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا
-
بونیر: شہری کے قتل کا ڈراپ سین، منگیتر قاتل نکلی، آشنا کی مدد سے ابرار کو قتل کروایا
ملزمہ مقدعی مقدمہ کی بیٹی ہونے کے ساتھ مقتول کی چچا زاد بھی ہے جوکہ اس رشتہ سے ناخوش تھی
-
مانسہرہ: غیرت کے نام پر خاتون اور اس کی 16 ماہ کی بچی قتل
مانسہرہ لاہور ہوٹل کے پاس مسماة رابعہ نے محمد عمر سے تین /ساڑھے تین سال قبل پسند کی شادی کی تھی
-
لاہور: شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے بچے کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار
ملزم حسیب سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا، مقدمہ درج کر کے ملزم کو انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا
-
بھارت میں بیڈ نما گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
انسٹاگرام پر شیئر کردہ ویڈیو میں نواب شیخ نامی شہری کو دکھایا گیا ہے
-
اداکار ساجد حسن کے بیٹے ساحر حسن کیخلاف منشیات برآمدگی کے مقدمے میں چالان پیش کرنے کا حکم
عدالت نے چالان پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 9 اپریل تک ملتوی کردی۔
-
صدر مملکت کی صحت سے متعلق افواہوں پر ڈاکٹر عاصم کا ردعمل آگیا
سوشل میڈیا پر جو خبریں چل رہی ہیں وہ مناسب نہیں، ذاتی معالج
-
بجلی کی قیمتوں میں حالیہ کمی سے مہنگائی مزید کم ہوگی، نواز شریف
حکومت غریبوں اور مڈل کلاس کی زندگی میں آسانی لانے کی پوری کوشش کر رہی ہے، سربراہ مسلم لیگ (ن)
-
پارکو ریفائنری سے کروڑوں روپے کا تیل چرانے والے چھ ملزمان کے ریمانڈ میں توسیع
ملزمان سے 80 ہزار لیٹر تیل اور دو ٹرک برآمد ہوئے، مزید ریکوری کرنی ہے، ریمانڈ دیا جائے، تفتیشی افسر
-
بٹگرام: زمین کے تنازع پر تصادم میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد کو ابدی نیند سلا دیا گیا
6 افراد شدید زخمی ہو گئے، جاں بحق و زخمی ہونے والے افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا جاتا ہے، پولیس
-
غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری؛ حماس کمانڈر سمیت مزید 60 افراد شہید
7 اکتوبر 2023 سے اب تک اسرائیلی جارحیت میں شہید والوں کی تعداد 50 ہزار 669 ہوگئی جب کہ 115,225 شہری زخمی ہو چکے۔
-
اوتار 3 کا پہلا سنسنی خیز ٹریلر نمائش کیلئے پیش، فلم کب ریلیز ہوگی؟
اوتار 3 پہلے کی 2 فلموں سے زیادہ کمائی کر سکتی ہے
-
امام کے چہرے پر گیند لگنے کا واقعہ؛ انجری سے متعلق اَپ ڈیٹ آگئی
تیسرے ون ڈے میچ کے دوران اوپنر انجری کا شکار ہوگئے تھے
-
تاریخ میں پہلی بار یورپی سول ایوی ایشن ٹیم اگلے ہفتے پاکستان آئے گی
خصوصی ٹیم اسلام آباد میں سول ایوی ایشن اہلکاروں کو بین الاقوامی معیار کی تربیت اور سرٹیفیکیشن فراہم کرے گی
-
پانی کے تنازع پر ماموں بھانجے میں جھگڑا، 17 افراد زخمی
پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے
-
گورننس میں بہتری اور کرپشن کا خاتمہ؛ آئی ایم ایف کیساتھ مذاکرات پیر سے ہوں گے
مشن کا مقصد 6 بنیادی ریاستی افعال میں گورننس، بدعنوانی کے خطرات کا ابتدائی جائزہ لینا ہے
-
خوشدل شاہ نے شائقین پر کیوں حملہ کیا، وجہ سامنے آگئی؟
پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی اپنے موقف پیش کردیا
-
مسلم لیگ (ن) کے نا سمجھ لوگ آئین نہیں پڑھتے اور بیان دے دیتے ہیں، شرجیل میمن
پیپلز پارٹی نے واضح الفاظ میں کہا کہ وہ عوام کے ساتھ کھڑی ہے نہ کہ شہباز شریف کے ساتھ، سینئر وزیر سندھ
-
تیسرا ون ڈے؛ خوشدل شاہ فینز کے طنز پر بھڑک اُٹھے، تصاویر و ویڈیو وائرل
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دیکر سیریز میں کلین سوئپ کیا
-
کوٹری: لاہور سے کراچی جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس ٹرین حادثے کا شکار
حادثے کے باعث ڈاؤن ٹریک متاثر، ٹرینوں کو حیدرآباد میں روک دیا گیا
-
’بیٹا ظالم خوارج کے ہاتھوں مارا گیا‘ ہلاک خارجی کی والدہ کا عوام کیلئے خصوصی پیغام
میرا بیٹا شہریار مدرسے میں پڑھتا تھا،اسے فتنہ الخوراج ہم سے دور لے گئ، ہلاک خارجی کی والدہ کا بیان
-
اقرا عزیز ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کے ڈرامے پیراڈائز میں جلوہ گر ہونے کو تیار
ڈرامے کی نشریات کا آغاز 14 اپریل سے ہوگا
-
26 نومبر احتجاج: پی ٹی آئی کے 88 کارکنان کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
پی ٹی آئی کارکنان کی طرف سے انصر کیانی، سردار محمد مصروف ودیگر وکلا عدالت میں پیش ہوئے
-
بچہ کھلے مین ہول میں کس طرح گرا؟ سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی
بچہ دیگر لوگوں کے درمیان چلتا ہوا مین ہول میں جا گرا گر کسی کو پتا تک نہیں چلا
-
پاکستان پہلے 10 اوورز میں دوسری "بدترین باؤلنگ" سائیڈ بن گیا
قومی ٹیم کے فاسٹ بولرز نے ناپسندیدہ ریکارڈ بنواڈالا
-
ٹرمپ نے یمن پر فضائی حملے کی ویڈیو پوسٹ کردی
حوثی اب کبھی ہمارے جہاز نہیں ڈبو سکیں گے، امریکی صدر
-
شرح سود میں نمایاں کمی ہوئی، مزید کمی کی گنجائش موجود ہے، وزیر خزانہ
آئندہ مالی سال تنخواہ دار طبقے کو خود ٹیکس ادائیگی کا نظام لاگو ہو گا، محمد اورنگزیب کی اسلام آباد
-
ایف آئی اے سائبر ونگ ختم ، نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی فعال کردی گئی
سائبر ونگ کے تمام مقدمات بھی این سی یس آئی اے کو منتقل کر دیے گئے
-
وقت آگیا ہے ٹرمپ اپنے غلط اقدامات کو روک لیں، چین
عالمی منڈی نے بھی ٹرمپ کے ٹیرف کو مسترد کردیا، چینی وزارت خارجہ
-
پی ایس ایل میں پہلی بار "اردو کمنٹری" کا تڑکا لگایا جائے گا
بورڈ نے فینز کیلئے بڑی خوشخبری سنادی
-
پی این ایس اصلت کی صومالیہ میں قزاقوں کیخلاف کاونٹر پائریسی پیٹرولنگ
کاونٹر پائریسی پیٹرولنگ کا مقصد بحری قزاقی، مسلح ڈکیتی اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں کو روکنا تھا، آئی ایس پی آر
-
نکاح نامہ اصلاحات پر مبنی شارٹ فلم ’بول اُٹھو‘ کی نمائش کیلئے پیش
فلم میں خیبرپختونخوا میں نکاح خوانی سے جڑے متعدد مسائل کو اجاگر کیا گیا ہے
-
اوکاڑہ: مچھر سے بچاؤ کے لیےجلائے گئے اُپلوں سے آگ بھڑک اٹھی، 3 کمسن بہن بھائی جھلس کر جاں بحق
قصبہ 31 جی ڈی میں 3 کمسن بچے ایک ہی چارپائی پر سو رہے تھے اور مچھر سے بچاؤ کیلئے چارپائی کے قریب اُپلے جلا گئے تھے۔
-
کراچی: مصطفیٰ عامر قتل کیس کے ملزم ارمغان کے روپوش ذاتی ملازمین کی تفصیلات سامنے آگئیں
عبدالرحیم اور رحیم بخش کے نام پر مجموعی طور 6 سمیں رجسٹرڈ ہیں
-
مادہ کو متوجہ کرنے کیلئے پھلوں والی مکھیاں کیا کرتی ہیں، جان کر حیران رہ جائیں گے
الکوحل خصوصاً میتھانول جنسی فیرومونز کی پیداوار کو بڑھاتا ہے
-
دہشت گردی کے ذمہ دار گزشتہ کئی دہائیوں سے اقتدار کی باریاں لینے والے ہیں، بیرسٹر سیف
عمران خان کے دور میں دہشت گردی کا خاتمہ ہوگیا تھا، مشیر اطلاعات پختونخوا
-
کراچی میں ڈاکو بے لگام؛ موٹر سائیکل سوار فیملی پر فائرنگ؛ حاملہ خاتون جاں بحق
پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے خوف سے آزاد ڈاکوؤں کے لیے واردات کے دوران قتل کرنا معمول بن گیا
-
ٹرمپ کے نئے ٹیکسوں کا اثر، سرمایہ کاروں کے 60 کھرب ڈالر ڈوب گئے
امریکی صدر نے پاکستان سمیت درجنوں ممالک پر ٹیکس عائد کرنے کا اعلان کیا ہے
-
سرگودھا: محکمہ صحت کے کلرک نے مڈ وائف کو جنسی زیادتی کا نشانہ بناکر ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کر دی
تھانہ میلہ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا، ملزم خاتون کو بلیک میل کرتا رہا، پولیس
-
قرض کیوں نہیں دیا، 2 بھائیوں نے بینک لاکر توڑ کر کروڑوں کا سونا لوٹ لیا
ملزمان نے ثبوت مٹانے کے لیے جائے واردات پر مرچوں کا پاؤڈر چھڑک دیا، پولیس
-
ایف آئی اے نے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار کر لیا
محمد زاہد کے خلاف تھانہ مسافر خانہ بہاولپور میں مقدمہ درج کیا گیا تھا
-
پنجاب میں 13 نئے سہولت بازار قائم کرنے کی منظوری
سہولت بازاروں کے زیر تکمیل پراجیکٹس کے لیے اگست کی ڈیڈ لائن مقرر
-
راولپنڈی: افغان شہریوں کیخلاف آپریشن میں تیزی،140 کو حراست میں لے لیا گیا
راولپنڈی تمام باشندوں کو حاجی کیمپ میں قائم عارضی کیمپ میں منتقل کردیا
-
’’وزیراعظم جلد ایک اور بڑی خوشخبری کا اعلان کرنے والے ہیں‘‘
جن کے آئی پی پیز اور بجلی کمپنیوں سے مفادات جڑے تھے، وہ عوامی ریلیف کو برداشت نہیں کر پا رہے، عظمیٰ بخاری