ڈی جی انوائرنمنٹل پروٹیکشن ایجنسی فرزانہ الطاف معطل

ڈی جی ای پی اے سول سرونٹ کے ایفیشنسی اینڈ ڈسپلن ایکٹ کے تحت عہدہ سے ہٹایا گیا

اسلام آباد:

ڈی جی انوائرنمنٹل پروٹیکشن ایجنسی فرزانہ الطاف کو معطل کر دیا گیا۔

ڈاکٹر فرزانہ الطاف کو ان کے عہدے سے وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد 120 روز کے لیے معطل کیا گیا۔

ڈی جی ای پی اے سول سرونٹ کے ایفیشنسی اینڈ ڈسپلن ایکٹ کے تحت عہدہ سے ہٹایا گیا ہے۔

وزارت موسمیاتی تبدیلی نے فرزانہ الطاف کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔

Load Next Story