کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے آئے، کراچی میں زلزلے کے جھٹکے 04:11 بجے محسوس کئے گئے


ویب ڈیسک March 31, 2025

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

رپورٹ کے مطابق اسکیم 33، گلشن اقبال، گلستان جوہر سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے آئے، کراچی میں زلزلے کے جھٹکے 04:11 بجے محسوس کئے گئے۔

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئیزلزلے کا مرکز کراچی سے شمال کی جانب 75 کلومیٹر تھا۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زمین میں زلزلے کی گہرائی 19 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

چانس

Apr 03, 2025 02:24 AM |

اچھی صحت

Apr 03, 2025 02:17 AM |