وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

سیکیورٹی اہلکاروں کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے
صوبائی حکومت نے کابینہ میں فیصلہ کیا تھا—فوٹو: فائلصوبائی حکومت نے کابینہ میں فیصلہ کیا تھا—فوٹو: فائل

صوبائی حکومت نے کابینہ میں فیصلہ کیا تھا—فوٹو: فائل

پشاور:

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی جیل خانہ جات کے گھر پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی کے گھر میں تعینات سیکیورٹی اہلکاروں کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے۔

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

متعلقہ

Load Next Story

div#div-gpt-lb-1 { text-align: center; padding-top: 15px; }