
جہلم میں گھریلو جھگڑے کے دوران بھتیجے نے چچا کو قتل کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق واقعہ جہلم کے علاقے عباس پورہ میں پیش آیا، جس میں ملزم افتخار عرف اِفی اپنی بہن سے لڑ رہا تھا کہ چچا کی مداخلت پر برہم ہوکر اس نے چچا پر چھریوں سے وار کردیے۔
پولیس نے موقع پہ پہنچ کے ڈیڈ باڈی کو ڈی ایچ کیو منتقل کرکے ملزم افتخار کو گرفتار کرلیا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔