ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں 30 ہزار تماشائیوں کی بیٹھنے کی گنجائش ہے


ملتان کرکٹ اسٹیڈیم ملتان، پنجاب، پاکستان کا ایک کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔ یہ اسٹیڈیم وہاڑی روڈ پر واقع ہے۔
اس اسٹیڈیم کا استعمال زیادہ تر کرکٹ میچ کھیلنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس اسٹیڈیم میں 30,000 تماشائیوں کی گنجائش ہے۔




