وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا تاج حیدر کے انتقال پر اظہار افسوس کا اظہار

اللہ تعالٰی مرحوم تاج حیدر کے درجات بلند کرے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے: محسن نقوی


ویب ڈیسک April 09, 2025
(فوٹو: فائل)

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما تاج حیدر کے انتقال پر اظہار افسوس کا اظہار کیا ہے۔

وزیرداخلہ محسن نقوی کا سوگوار خاندان  سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم تاج حیدر کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ اللہ تعالٰی مرحوم تاج حیدر کے درجات بلند کرے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں