سرخ مرچیں وزن کم کرنے میں مفید

سرخ مرچیں کینسر سے بچاؤ میں معاون ثابت ہوتی ہیں، ذیابیطس کے خطرے کو کم کرتی ہیں


Net News August 01, 2014
سرخ مرچیں کینسر سے بچاؤ میں معاون ثابت ہوتی ہیں، ذیابیطس کے خطرے کو کم کرتی ہیں۔ فوٹو : فائل

بہت سے افراد سرخ مرچوں سے پرہیز کرتے ہیں لیکن ماہرین نے سرخ مرچوں کے کئی فائدے بتائے ہیں جو مرچیں نہ کھانے والے افراد حاصل نہیں کرسکتے۔

ماہرین کے مطابق سرخ مرچیں وزن کم کرنے میں مفید ہیں' یہ کینسر سے بچاؤ میں معاون ثابت ہوتی ہیں' ذیابیطس کے خطرے کو کم کرتی ہیں' نظام ہاضمہ کو تیز کرتی ہیں' مدافعتی نظام میں اضافہ کرتی ہیں اور مختلف دردوں کو کم کرنے میں معاون ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں