سرخ مرچیں وزن کم کرنے میں مفید
سرخ مرچیں کینسر سے بچاؤ میں معاون ثابت ہوتی ہیں، ذیابیطس کے خطرے کو کم کرتی ہیں
بہت سے افراد سرخ مرچوں سے پرہیز کرتے ہیں لیکن ماہرین نے سرخ مرچوں کے کئی فائدے بتائے ہیں جو مرچیں نہ کھانے والے افراد حاصل نہیں کرسکتے۔
ماہرین کے مطابق سرخ مرچیں وزن کم کرنے میں مفید ہیں' یہ کینسر سے بچاؤ میں معاون ثابت ہوتی ہیں' ذیابیطس کے خطرے کو کم کرتی ہیں' نظام ہاضمہ کو تیز کرتی ہیں' مدافعتی نظام میں اضافہ کرتی ہیں اور مختلف دردوں کو کم کرنے میں معاون ہیں۔