سونا عوام کی پہنچ سے مزید دور، قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ریکارڈ

عالمی مارکیٹ میں30 ڈالر کے اضافے سے3040ڈالر پر پہنچ گیا
Express NewsExpress News

سونا عوام کی پہنچ سے مزید دور ہوگیا جب کہ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔  

رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں30 ڈالر کے اضافے سے3040ڈالر پر پہنچ گیا۔

ملک میں آج 3 ہزار روپے کے اضافےسے فی تولہ سونا3 لاکھ21ہزارروپے پر آگیا۔

اس کے علاوہ 10گرام سونے کی قیمت 2572 روپے کے اضافےسے قیمت 2لاکھ 75 ہزار 205روپے ہوگئی۔

Load Next Story

div#div-gpt-lb-1 { text-align: center; padding-top: 15px; }