ملک پر کتنا قرض ہوگیا؟ وزارت خزانہ نے تفصیلات پیش کر دیں

دسمبر تک فروری تین میں قرضوں میں ایک ہزار 338ارب کا اضافہ ہوا
پاکستانی حکومت نے ابتدائی 7 ماہ میں اربوں ڈالر قرض لیا—فوٹو: فائلپاکستانی حکومت نے ابتدائی 7 ماہ میں اربوں ڈالر قرض لیا—فوٹو: فائل

پاکستانی حکومت نے ابتدائی 7 ماہ میں اربوں ڈالر قرض لیا—فوٹو: فائل

وزارت خزانہ نے ملکی قرضوں کی تفصیلات ایوان زیریں (قومی اسمبلی) میں پیش کر دیں۔

رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس کے دوران پیش کی گئیں تفصیلات کے مطابق ملکی اور غیر ملکی قرض کا حجم 75 ہزار ارب تک پہنچ گیا۔

رپورٹ کے مطابق ملکی قرض 51 ہزار، بیرونی قرض 24 ہزار ارب تک پہنچ گیا، دستاویزات کے مطابق دسمبر تک فروری تین میں قرضوں میں ایک ہزار 338ارب کا اضافہ ہوا۔

Load Next Story