حمزہ شہباز کی نور زمان کو انڈر 23 ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ جیتنے پر مبارکباد

نور زمان کی مستقبل کی کامیابیاں کے لئے دعاگو ہوں، حمزہ شہباز
Express NewsExpress News

‏سابق وزیراعلی پنجاب و نائب صدر مسلم لیگ ن حمزہ شہباز شریف نے پاکستانی اسکواش پلیئر نور زمان کو انڈر 23 ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ جیتنے پر مبارکباد دے دی۔

حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ نور زمان آپ نے بہترین کھیل پیش کر کے پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔ایسے محنتی اور با صلاحیت نوجوان پاکستان کی پہچان ہیں۔نور زمان کی مستقبل کی کامیابیاں کے لئے دعاگو ہوں۔

Load Next Story