اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر دی 

 اوگرا نے مئی کیلئے ایل پی جی کی قیمتوں کے تعین کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔


ویب ڈیسک April 30, 2025

اوگرا  نے  مئی کے مہینے کے لیے ایل پی جی  کی قمیتوں میں کمی کر دی۔

رپورٹ کے مطابق اوگرا نے مئی  کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں کے تعین کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق مئی کیلئے گھریلو سیلنڈر کی قیمت 37 روپے 80 پیسے کی کمی کی گئی جس کے بعد نئی قیمت 2892 روپے 91 پیسے مقرر ہوگئی۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 3 روپے 20 پیسے کمی کر دی گئی، ایل پی جی کی فی کلو قیمت 245 روپے 16 پیسے مقرر ہوگئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

اس فتح کا راز

May 19, 2025 01:31 AM |

آدم خور مسئلہ!

May 19, 2025 01:22 AM |