فلم میں کوئی مزاحیہ شرارت کرنا چاہتی ہوںعالیہ بھٹ
چنائی ایکسپریس میں دپیکا نے جو مزاحیہ کردار نبھایا ایسا کردار کرنے کو دل چاہتا ہے، اداکارہ
بالی ووڈ کی نو آموز اور خوبرو اداکارہ عالیہ بھٹ نے بیشک اب تک اپنی فلموں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں اور اب بھی وہ رنبیر کپور کے ساتھ فلم میں کام کر رہی ہیں لیکن اس نوجوان ادکارہ کامیڈی میں بھی کوئی مزاحیہ کردار ادا کرنا چاہتی ہیں۔
مہیش بھٹ کی یہ بیٹی کوئی انوکھی سی مزاحیہ شرارت کا سا کردار کرنا چاہتی ہیں جیسا کہ دپیکا پڈوکون نے فلم ''چنائی ایکسپریس '' میں مینا اما کا کردار نبھایا تھا۔عالیہ نے اپنی اس خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ روہت شیٹی کی فلم میں دکھائے جانے والے مزاحیہ انداز کو پسند کرتی ہیں' پس اگلی مرتبہ روہت شیٹی اس مزاحیہ پن کے لیے جس اداکارہ کو ڈھونڈ رہے ہیں تو انھیں پتہ ہے کہ کون اس کے لیے موزوں ہے۔