ان کے گائے ہوئے گیت ’’سونا نہ چاندی نہ کوئی محل‘‘ اور ساون آئے ساون جائے اب بھی لوگوں میں یکساں طور پر مقبول ہیں۔