پیپلز پارٹی کا سیاسی صورتحال پر تمام اپوزیشن جماعتوں سے مشاورت کا فیصلہ
آصف علی زرداری سیاسی جماعتوں کے قائدین سے مشاورت کریں گے، ترجمان پیپلز پارٹی
پاکستان پیپلزپارٹی نے ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال پر تمام اپوزیشن جماعتوں سے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ان کی جماعت نے ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال پر تمام اپوزیشن جماعتوں سے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سیاسی جماعتوں کے قائدین سے مشاورت کریں گے۔
واضح رہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی نے عمران خان کے آزادی مارچ اور طاہر القادری کے انقلاب مارچ سے لاتعلقی کا اعلان کررکھا ہے۔