تحقیقاتی کمیٹی کی جانب سے گاڑی سمیت ڈوبنے کے واقعے کی رپورٹ منظر عام پر آسکی اور نہ ہی ذمے داروں کا تعین کیا گیا