بچے ایک ایسی یونیورسل سچائی اور پوری انسانیت کا اثاثہ ہیں جن پر توجہ دینا ملکوں، معاشروں اورافراد کا کام ہے۔