پشاوربم ڈسپوزل اسکواڈ نے35 کلو بارودی مواد ناکارہ بنادیا

بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق 35 کلو بارودی مواد ہتھ رہڑی میں نصب کیا گیا تھا


ویب ڈیسک September 24, 2012
بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق 35 کلو بارودی مواد ہتھ رہڑی میں نصب کیا گیا تھا۔ فوٹو فائل

بم ڈسپوزل اسکواڈ نے باڑہ شيخان میں فرنٹیئر روڈ پرنصب35 کلو بارودی مواد ناکارہ بنادیا۔

تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے باڑہ شیخان میں فرنٹیئر روڈ پر 35 کلو بارودی مواد ہاتھ سے کھیچنے والی گاڑی میں نصب کیا گیا تھا، اطلاع ملنے پر پولیس اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا جس نے ہاتھ گاڑی میں نصب بارودی مواد ناکارہ بنادیا۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں