کراچی بار کے رکن فرحت نقوی پر فائرنگ بہنوئی زخمی

وکلا نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے عدالتوں کا بائیکاٹ اعلان کردیا۔


ویب ڈیسک September 24, 2012
وکلا نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے عدالتوں کا بائیکاٹ اعلان کردیا۔ فوٹو فائل

بار کے رکن فرحت نقوی کی کار پر فائرنگ، بہنوئی زخمی، وکلا کا عدالتی بائیکاٹ۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گارڈن میں نامعلوم افراد نے کراچی بار کے رکن فرحت نقوی ایڈوکیٹ کی کار پر فائرنگ کردی ، فائرنگ کے نتیجے میں فرحت نقوی محفوظ رہےجبکہ ان کے بہنوئی ناصر زخمی ہوگیا، وکلا نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے عدالتوں کا بائیکاٹ اعلان کردیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں