سری لنکا میں اچھی فصل کیلئے انوکھا انداز

سری لنکا کے ناگا قبائل میں دلچسپ ’’مرغ ڈانس‘‘ کا مظاہرہ کیا جاتا ہے تاکہ اچھی فصل کاشت ہو۔


Net News August 14, 2014
سری لنکا کے ناگا قبائل میں اچھی کاشت کیلئے دلچسپ ’’مرغ ڈانس‘‘ کا مظاہرہ کیا جاتا ہے ۔ فوٹو : فائل

یوں تو دنیا بھر کی مختلف قوموں میں بہت سے دلچسپ اور حیران کن رواج پائے جاتے ہیں بالکل اسی طرح سری لنکا کے ناگا قبائل میں دلچسپ ''مرغ ڈانس'' کا مظاہرہ کیا جاتا ہے تاکہ اس کے ذریعے اچھی فصل کاشت ہو۔

ناگا لینڈ کے شہر ڈمپور کے قریب علاقہ دیپھوپار میں بھی ناگا قبائل میں مشہور قدیمی '' آو ناگا سنگر مونگ '' میلے کا انعقاد کیا جاتا ہے جس میں ڈانسر سرپر مرغ کی کلغی والا ہیٹ پہن کر اور جسم کو مرخ کے جسم کی طرح مخصوص لباس پہن کر مرغ کے خوشی میں ٹہلنے والے انداز میں ٹھمک ٹھمک کر پاؤں اٹھا کر قدم بڑھانے کی طرح کا ڈانس کیا جاتا ہے جو کہ دیکھنے میں خاصی دلچسپ اور پرلطف ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں