کراچی نجی بینک میں ڈکیتی ڈاکو 20 لاکھ روپے لے کر فرار

کراچی میں میٹروول سائٹ ائریا کے ایک نجی بینک میں ڈکیتی، ڈاکو 20 لاکھ روپے لے کر فرار ہوگئے۔

ڈاکوں نے میٹروول کے ایک نجی بینک سے 20 لاکھ رقم لوٹ لی۔ فوٹو: فائل

سائٹ میٹروول کے علاقے میں واقع نجی بینک میں ڈکیتی ، ڈاکو 20 لاکھ لوٹ کر فرار.


ڈاکوؤں نے بینک سے 20 لاکھ کی رقم لوٹ لی، پولیس نے جائے واردارت پر پہنچ کر فوری طور پر پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، پولیس کی ڈاکوؤں کو پکڑنے کی کوششیں جاری، تا حال کسی مجرم کو پکڑا نہیں جا سکا۔

Recommended Stories

Load Next Story