ملازمین کوہراساں کیاجارہاہےآگ لگنے کامعمہ حل کرناچاہتےہیںفیکٹری مالکان

آگ لگنےوالے کیمیکل کاعلم نہیں، ہمارے 8 ورکرزپولیس کی تحویل میں ہیں، فیکٹری ملکان

آگ لگنےوالے کیمیکل کاعلم نہیں، ہمارے 8 ورکرزپولیس کی تحویل میں ہیں فوٹو: پی پی آئی فائل

سانحہ بلدیہ ٹاؤن فیکٹری مالکان نے کہا ہے کہ ملازمین کوہراساں کرنے کے بجائے آگ لگنے کا معمہ حل کیا جائے۔


سندھ سیکریٹریٹ میں جسٹس ریٹائرزاہد قربان علوی کی سربراہی میں قائم عدالتی ٹریبونل کےسامنےبیان قلم بندکراتےہوئےشاہد بھائیلہ اورارشد بھائیلہ نےکہاکہ فیکٹری اورتمام ریکارڈ تحقیقاتی اداروں کی تحویل میں ہے۔آگ لگنےوالے کیمیکل کاعلم نہیں، ہمارے 8 ورکرزپولیس کی تحویل میں ہیں۔ انہوں نےبتایاکہ واقعہ کےروزملازمین میں تنخواہیں ادا نہیں کی جارہی تھیں۔

فیکیٹری مالکان کےوکیل نےکہا کہ انتظامیہ شاہد بھائیلہ اورارشد بھائیلہ کوتحفظ فراہم نہیں کررہی ہے۔
Load Next Story