عمران خان کے صاحبزادے مارچ کے دوران گرکر معمولی زخمی ہوگئے

قاسم کو کنٹینر میں ہی طبی امداد دے دی گئی


ویب ڈیسک August 14, 2014
عمران خان کے صاحبزادے ٹرک پر سوار تھے کہ درخت کی ٹہنی لگنے سے گر گئے، فوٹو:ایکسپریس نیوز

چیرمین تحریک انصاف عمران خان کے صاحبزادے آزادی مارچ کے دوران گرکرمعمولی زخمی ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق عمران خان کے صاحبزادے قاسم جو تحریک انصاف کے آزادی مارچ کے دوران پارٹی قائدین کیلئے خصوصی طور پر بنائے گئے ٹرک پر سوار تھے کہ اس دوران درخت کی ٹہنے لگنے سے گر کر معمولی زخمی ہوگئے جنہیں کنٹینر میں ہی فوری طور پر طبی امداد دے دی گئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں