
گوجرانوالہ کے علاقے وزیرآباد میں بھٹی منصور موڑ كی رہائشی 18سالہ معزور لڑكی ارم شہزادی گزشتہ ڈھائی ماہ سے پیٹ درد كے عارضہ میں مبتلا تھی جس پر اسے وزیرآباد كے مقامی اسپتال منتقل کیا گیا پر لایا گیا جہاں ڈاکٹر نے بچی كے پیٹ میں رسولی بتلائی اور پھر مریضہ کا کامیاب آپریشن كر کے اس کے پیٹ سے 12 کلو وزنی رسولی نكا لی گئی۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔