جوں جوں عوام میں صحت کے حوالے سے شعور میں اضافہ ہوا ہے ویسے ویسے دھوپ کے چشموں کے استعمال میں بھی اضافہ ہوا ہے۔