شمالی وزیرستان میرعلی میں ڈرون حملہ 8 افراد ہلاک

جاسوس طیارے کے حملے میں مکان مکمل طورپرتباہ ہوگیا

امریکی جاسوس طیارے نے ایک گھرپر2 میزائل داغے جس کے نیتجے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ فوٹو: فائل

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں امریکی جاسوس طیارے کے میزائل حملے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔


امریکی جاسوس طیارے نے ایک گھرپر2 میزائل داغے جس کے نیتجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق جاسوس طیارے کے حملے میں مکان مکمل طورپرتباہ ہوگیا ۔

اس سے قبل 22 ستمبر کو میران شاہ میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے تھے۔

Recommended Stories

Load Next Story