ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ:نیدرلینڈز کے خلاف بھارت کی بیٹنگ جاری

دونوں ٹیمیں احمد آباد میں مدِ مقابل ہیں


ویب ڈیسک February 18, 2026

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کپ کے 36 ویں میچ میں بھارت نے نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

احمد آباد میں شیڈول گروپ اے کے آخری میچ میں بھارتی کپتان سوریا کمار یادو نے نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

واضح رہے گروپ اے سے بھارت اور پاکستان سپر 8 میں پہلے ہی کوالیفائی کر چکی ہیں۔

مقبول خبریں