امریکا: کھانا خریدنے دکان جانیوالے شخص نے ہزاروں ڈالر جیت لیے

دوپہر کے کھانے کے لیے رکنے والے شخص نے 50 ہزار ڈالر کا انعام جیت لیا


ویب ڈیسک March 01, 2026

امریکا میں دوپہر کے کھانے کے لیے رکنے والے شخص نے 50 ہزار ڈالر کا انعام جیت لیا۔

لاٹری جیتنے والے بتایا کہ وہ حال ہی میں لنچ خریدنے کے لیے ایک اسٹور پر رکے۔ جہاں وہ نصب لاٹری وینڈنگ مشین پر گئے اور ایک 30 ڈالر 200 ایکس کیش ٹکٹ خریدا۔

کھلاڑی نے اپنی نوکری پر واپس جانے سے قبل جب کارڈ کو اسکریچ کیا تو اس میں 50 ہزار ڈالر کا انعام نکلا۔

انہوں نے کہا کہ ان کو یہ لگتا تھا کہ وہ انعام جیت جائیں گے۔

مقبول خبریں