پاکستان نے جاپان کو شکست دیکر آٹھ برس بعد ہاکی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

ورلڈ کپ کوالیفائر کے سیمی فائنل میں قومی ٹیم نے جاپان کو 3 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دی


ویب ڈیسک March 06, 2026

پاکستان نے جاپان کو شکست دے کر آٹھ برس بعد ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

مصر کے شہر اسماعیلیہ میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کوالیفائر کے سیمی فائنل میں قومی ٹیم نے جاپان کو 3 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے دی۔

سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان ںے ورلڈ کپ 2026 میں جگہ پکی کرلی۔

مقبول خبریں