انتہا پسندوں کے خلاف پاکستان کی کوششوں کے حامی ہیں جان کیری

امریکا پاکستان میں سلامتی اور خوشحالی کیلیے سرمایہ کاری کے ذریعے اپنا کردار اداکرتا رہے گا، امریکی وزیر خارجہ


APP August 17, 2014
امریکا پاکستان میں سلامتی اور خوشحالی کیلیے سرمایہ کاری کے ذریعے اپنا کردار اداکرتا رہے گا، امریکی وزیر خارجہ جان کیری فوٹو: فائل

امریکا کے وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ خطے اور عالمی ترقی و خوشحالی کیلیے پاکستان امریکا شراکت داری ضروری ہے۔

انھوں نے گزشتہ روز پاکستان کے 68ویں یوم آزادی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ امریکا پاکستان میں سلامتی اور خوشحالی کیلیے سرمایہ کاری کے ذریعے اپنا کردار اداکرتا رہے گا، انھوں نے کہا کہ امریکا انتہا پسندوں کے خلاف پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے، پاکستان کی ترقی کیلیے پاکستانیوں کے ساتھ ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |