دیربالا کے علاقے میں دو بندو میں بچہ گھر کے سامنے سے اغوا ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ اغوا کاروں نے بچے کی بازیابی کے لئے ورثاء سے بھاری تاوان طلب کیا ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے بچے کی بازیابی کے لیے ٹیمیں تشکیل دیدی ہیں۔