مشرق وسطی میں جنگی صورتحال، پاکستان میں موسم خراب ہونے کا خدشہ

ہوائیں آلودہ ذرات خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے مغربی حصوں تک پہنچا سکتی ہیں


ویب ڈیسک March 10, 2026

مشرق وسطی میں جنگی صورتحال کے اثرات پاکستانی موسم پر پڑنے کا خدشہ بڑھنے لگا ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ایران میں حالیہ صورتحال کے سبب ہوائیں آلودہ ذرات خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے مغربی حصوں تک پہنچا سکتی ہیں۔

محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ ایران سے آنیوالی ہواؤں سے وہاں فضائی معیار متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

مقبول خبریں