سائٹ ایریا بینک ڈکیتی 4 منٹ میں 20 لاکھ لوٹ لیے گئے
میٹرو پولیٹن شہر کراچی میں ڈاکو بینک ڈکیتی کے حوالے سے ایک مرتبہ پھر متحرک ہوگئے
شہر میں ڈاکو ایک مرتبہ پھر متحرک ہوگئے اور سائٹ ایریا میں بینک سے 5 ملزمان صرف 4 منٹ میں 20 لاکھ روپے لے اڑے
ڈاکو فرار ہوتے ہوئے سیکیورٹی گارڈز کا اسلحہ اپنے ہمراہ لے گئے ، واقعے کے وقت دونوں سیکیورٹی گارڈ چائے پی رہے تھے۔
پولیس نے واقعے کو بینک سیکیورٹی کے ایس او پی پر عمل نہ کرنے کا شاخسانہ قرار دے دیا ، تفصیلات کے مطابق میٹرو پولیٹن شہر کراچی میں ڈاکو بینک ڈکیتی کے حوالے سے ایک مرتبہ پھر متحرک ہوگئے.
گذشتہ روز میٹروول میں نجی بینک سے ڈاکو 20 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔
ایس ایچ او سائٹ اے رائو رفیق نے ایکسپریس کو بتایا کہ موٹر سائیکلوں پر سوار 5 ملزمان میٹروول میں واقع نجی بینک کی برانچ میں داخل ہوئے اور سیکیورٹی گارڈ ، بینک میں موجود کھاتے دار اور عملے سمیت ہر شخص کو یرغمال بنالیا۔