مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے باعث پروازوں کا نظام درہم برہم

متعدد پروازیں منسوخ کردی گئیں اور کئی پروازیں تاخیر کا شکار ہیں جس کے باعث  مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے


ویب ڈیسک March 24, 2026

مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے باعث پروازوں کا نظام درہم برہم ہے جب کہ العین اور فجیرہ ایئرپورٹس پر جزوی فضائی آپریشن بحال کیا گیا ہے۔ 

رپورٹ کے مطابق متعدد پروازیں منسوخ کردی گئیں اور کئی پروازیں تاخیر کا شکار ہیں جس کے باعث  مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

دوسری جانب ایئرلائنز حکام نے  صورتحال معمول پر آنے تک شیڈول متاثر رہنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔

مقبول خبریں