ڈاکٹر طاہرالقادری کی 2 بلٹ پروف گاڑیاں لاک ہوگئیں

دھرنے کے مقام پر جیمر لگے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے آٹو میٹک لاک کام نہیں کررہے، رحیق عباسی


ویب ڈیسک August 18, 2014
دھرنے کے مقام پر جیمر لگے ہوئے جس کی وجہ سے آٹو میٹک لاک کام نہیں کررہے، رحیق عباسی فوٹو؛ایکسپریس نیوز

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کی 2 بلٹ پروف گاڑیاں آٹو اور مینوئل لاک کام نہ کرنے کے باعث لاک ہوگئی۔

پاکستان عوامی تحریک کے صدر رحیق عباسی کے مطابق دھرنے کے مقام پر جیمر لگے ہوئے ہیں جس سے آٹو میٹک لاک کام نہیں کررہے، لاک کام نہ کرنے کے باعث گاڑیاں مکمل طور پر بند ہوگئیں اور ان کے دروازے بھی نہیں کھل رہے جب کہ لاک مینوئل طریقے سے بھی کام نہیں کررہے ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |