ٹوئٹر پر عالیہ بھٹ کے مداحوں کی تعداد 20 لاکھ ہوگئی

عالیہ نے کم مدت میں زیادہ شہرت پائی، فلمی پنڈت، مداحوں کا شکریہ، اداکارہ


Showbiz Desk August 19, 2014
عالیہ نے کم مدت میں زیادہ شہرت پائی، فلمی پنڈت، مداحوں کا شکریہ، اداکارہ فوٹو: فائل

ٹوئٹر پر اداکارہ عالیہ بھٹ کے مداحوں کی تعداد 20 لاکھ ہوگئی۔

''اسٹوڈنٹ آف دی ایئر '' سے فلم نگری میں قدم رکھنے والی اداکارہ عالیہ بھٹ اپنی اداکاری سے ہائی وے اور ہیمپٹی شرما کی دلہنیا جیسی فلموں میں فلمی پنڈتوں اور شائقین کے دل جیتنے میں کامیاب رہی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے ٹوئٹر پر اپنے اکاؤنٹ کا آغاز کیا تھا جس پر ان کے مداحوں کی تعداد 20 لاکھ کو جاپہنچی۔ عالیہ بھٹ نے اپنے پیغام میں تمام مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں