اسرائیلی فوجیوں نے غزہ میں حاملہ خاتون اور اُن کے دو بچوں کو حملے میں شہید کردیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ پر اسرائیلی حملے میں حاملہ ماں اور اس کے دو بچے شہید ہوگئے ہیں۔
یہ واقعہ ہفتے کے روز شمالی غزہ کی پٹی میں واقع بیت لاہیا میں پیش آیا جہاں ایک رہائشی عمارت پر حملے میں ایک حاملہ فلسطینی خاتون اور اس کے دو بچے شہید ہوئے۔