بحران کے خاتمے کے لئے فریقین کو قومی مفاد میں مسئلے کا حل نکالنا ہوگا آئی ایس پی آر

ریڈزون کی عمارتیں ریاست کی علمبردار ہیں جن کا احترام کیا جانا چاہئے اور ان کی حفاظت پاک فوج کررہی ہے، آئی ایس پی آر
موجودہ بحران کے خاتمے کے لئے تمام فریقین صبر وتحمل اور بردباری کا مظاہرہ کریں، ڈی جی آئی ایس پی آر 
فوٹو رائٹرز/فائلموجودہ بحران کے خاتمے کے لئے تمام فریقین صبر وتحمل اور بردباری کا مظاہرہ کریں، ڈی جی آئی ایس پی آر 
فوٹو رائٹرز/فائل

موجودہ بحران کے خاتمے کے لئے تمام فریقین صبر وتحمل اور بردباری کا مظاہرہ کریں، ڈی جی آئی ایس پی آر فوٹو رائٹرز/فائل

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے کہا گیا ہے کہ موجودہ بحران کے خاتمے کے لئے تمام فریقین کو صبر وتحمل اور بردباری کا مظاہرہ کرتے ہوئے بامعنی مذاکرات کے ذریعے قومی مفاد میں مسئلے کا حل نکالنا ہوگا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان میں کہا کہ ریڈزون کی عمارتیں ریاست کی علمبردار ہیں جن کا احترام کیا جانا چاہئے اور ان کی حفاظت پاک فوج کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ بحران کے خاتمے کے لئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو صبر وتحمل اور بردباری کا مظاہرہ کرنا ہوگا اور قومی اور عوامی مفاد میں بات چیت کے ذریعے مسئلے کا حل نکالنا ہوگا۔






Load Next Story