حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں بجلی بندش سے متعلق حیسکو کا اعلامیہ
قاسم آباد فیڈر سے منسلک جی ایم بی کالونی کو 28 ستمبر تک روزانہ بجلی کی فراہمی صبح 8 سے دوپہر 12 بجے تک معطل رہے گی۔
حیسکو ترجمان کے مطابق بجلی لائنوں کی مرمت، دیکھ بھال کے باعث اتوار 24 ستمبر سے شٹ ڈائون شروع کیا جا رہاہے۔
قاسم آباد فیڈر سے منسلک جی ایم بی کالونی کو 28 ستمبر تک روزانہ بجلی کی فراہمی صبح 8 سے دوپہر 12 بجے تک معطل رہے گی۔
فقیر کا پڑ فیڈر سے منسلک پھلیلی روڈ، پنجرہ پول اور فقیر کا پڑ کے علاقوں میں بجلی کی فراہمی 27 ستمبر تک اور 28 ستمبر سے 5 اکتوبر تک کالج فیڈر سے منسلک نیو کلاتھ مارکیٹ، ڈو منواہ روڈ کے علاقوں میں بجلی کی فراہمی صبح 8 سے دوپہر 12 بجے تک معطل رہے گی۔
علاوہ ازیں25 اور 26 ستمبرکوہسار، بسم اللہ سٹی، لطیف آباد نمبر 5، 10 اور4 کے علاقوں میں بجلی کی فراہمی صبح 8 سے دوپہر ایک بجے تک معطل رہے گی۔