پولیس کی بڑی کارروائی، پنکی کے بعد ایک اور خاتون منشیات سپلائر گرفتار

پولیس کے مطابق خاتون کے قبضے سے 10 کلو گرام چرس برآمد ہوئی ہے


ویب ڈیسک May 15, 2026

راولپنڈی کی تھانہ نصیر آباد پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے لیڈی منشیات سپلائر کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق خاتون کے قبضے سے 10 کلو گرام چرس برآمد ہوئی ہے۔

ترجمان راولپنڈی پولیس کا کہنا ہے کہ منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔