وزیراعظم نواز شریف نے ملکی مفاد میں عمران خان سے ملنے کا فیصلہ کر لیا سعد رفیق

عمران خان کے غیر جمہوری رویے کے باوجود وزیراعظم نواز شریف ان سے ملنے کے لئے تیار ہیں


ویب ڈیسک August 20, 2014
عمران خان کے غیر جمہوری رویے کے باوجود وزیراعظم نواز شریف ان سے ملنے کے لئے تیار ہیں۔ فوٹو؛ فائل

وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے ملکی مفاد میں پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان سے ملنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملکی مفاد میں وزیراعظم نواز شریف نے عمران خان سے ملنے کا فیصلہ کر لیا ہے، عمران خان کے غیر جمہوری رویے کے باوجود وزیراعظم نواز شریف ان سے ملنے کے لئے تیار ہیں۔

https://twitter.com/KhSaad_Rafique/status/501967197720166400

واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم نواز شریف نے وفاقی وزراء اور سیاسی رہنماؤں سے رابطوں کے بعد وفاقی دارالحکومت میں گزشتہ 5 روز سے جاری سیاسی کشیدگی کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کا ٖفیصلہ کیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |