تفتان؛ مسلح افراد نے تجارتی سامان کے ساتھ ٹرکوں کو آگ لگا دی

آتشزدگی کے باعث تاجروں کا کروڑوں روپے کا نقصان ہوا


ویب ڈیسک May 26, 2026

کوئٹہ:

تفتان میں مسلح افراد نے تجارتی سامان کے ساتھ ٹرکوں کو آگ لگا دی۔

پولیس کے مطابق تفتان میں قومی شاہراہ پر ٹرکوں کو نذرآتش کیا گیا تاہم جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

آتشزدگی کے باعث تاجروں کا کروڑوں روپے کا نقصان ہوا۔