ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

دونوں ٹیمیں برمنگھم میں مدِ مقابل ہیں


ویب ڈیسک June 14, 2026

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

برمنگھم میں شیڈول گروپ میچ میں بھارت کی کپتان ہرمن پریت کور نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔