سندھ میں عاشورہ کی تعطیلات کا اعلان

سندھ حکومت نے اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا


ویب ڈیسک June 22, 2026
سندھ حکومت اور اس کے ذیلی اداروں میں 27 دسمبر کو عام تعطیل ہوگی، نوٹی فکیشن (فوٹو: فائل)

کراچی:

سندھ حکومت نے عاشورہ کی مناسبت سے تعطیلات کا اعلان کردیا۔

سندھ حکومت کی جانب سے عاشورہ کی تعطیلات کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

 

نوٹی فکیشن کے مطابق 25 اور 26 جون 2026ء کو صوبے بھر میں عام تعطیل ہوگی، نجی و سرکاری ادارے بند رہیں گے۔