کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ تصویر میں کتنی بلیاں ہیں؟

تیز نظروں والے صرف دس سیکنڈ میں تصویر میں چھپی تمام بلیوں کی درست تعداد بتا سکتے ہیں


ویب ڈیسک June 23, 2026

تصویری پہلیاں صارفین کو بہت پسند آتی ہیں اور ذہنی آزمائش کےلیے ان کا جواب بھی فوری تلاش کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔

ہم نے یہاں ایک ایسی ہی تصویر دی ہے جس کا جواب تیز نظروں والے فوری دے سکتے ہیں۔ تصویر کو غور سے دیکھیے اور بتایئے کہ اس میں کتنی بلیاں موجود ہیں؟

آپ کی ذہانت کا امتحان لینے کےلیے صرف پندرہ سیکنڈ ہیں۔ اگر آپ پندرہ سیکنڈ سے بھی پہلے تمام بلیاں ڈھونڈنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں تو یقیناً آپ کی نظریں اور دماغ تیز ہے۔

کیا آپ نے صحیح تعداد دیکھ لی؟

اگر نہیں تو ہم یہاں آپ کو جواب بھی بتا دیتے ہیں۔

تصویر میں سات بلیاں موجود ہیں، جن کی نشاندہی سرخ دائرے سے کردی گئی ہے۔

سچ سچ بتایئے آپ میں سے کتنوں نے درست جواب دیا تھا؟