برطانیہ سے ڈیپورٹ 60 پاکستانی اسلام آباد پہنچا دیے گئے

زیادہ تر طالبعلم ہیں، ایف آئی اے نے قانونی کارروائی کیلیے تحویل میں لے لیا


Sana News September 25, 2012
زیادہ تر طالبعلم ہیں، ایف آئی اے نے قانونی کارروائی کیلیے تحویل میں لے لیا، فوٹو : اے پی پی، فائل

برطانیہ میں غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاون تیز کر دیا گیا ہے۔

گزشتہ روز کریک ڈاون کے دوران گرفتار کیے جانیوالے60 پاکستانیوں کو خصوصی پرواز سے اسلام آباد ایئرپورٹ پر پہنچا دیا گیا، ان میں زیادہ تر طالبعلم ہیں ۔

ایف آئی اے حکام نے قانونی کارروائی کیلیے تمام افراد کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے ۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں