اعصاب شکن دوا بوٹاکس معدے کی رسولی کو بڑھنے سے روک دیتی ہے اور اسے کیمو تھیرپی کے عمل کے لیے مزید کمزور بنا دیتی ہے۔